سوال: اگر رمضان میں رات کو ہمبستری کے بعد اٹھنے پر ٹائم کم ہو تو انسان سحری کو ترجیح دے یا نہانے کو؟ جیسے مثال کے طور پر اگر اٹھنے پر سحری کا ٹائم ختم ہونے میں صرف ۱۰ منٹ باقی ہوں تو کیا کرنا چاہیے؟
جواب نمبر: 4383201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 294-294/M=3/1434
صورت مسئولہ میں پہلے فوراً سحری کھالے، اس کے بعد غسل کرلے۔