عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 41483
جواب نمبر: 4148301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1526-1026/H=10/1433 خون کی جانچ کروانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا (نہیں جاتا) بلکہ برقرار رہتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،دارالعلوم دیوبند
ہمیں بیس رکعت تراویح کا تصور کہاں سے ملا ہے؟
ایک شخص تراویح پڑھاتا ہے اور ایک مقتدی پیچھے سے قرآن میں دیکھ کر غلطی نکالتا ہے تو اس صورت میں کیا حکم ہے؟کیا تراویح پڑھانے والے کی نماز فاسد ہوجائے گی؟ جواب عنایت فرماویں۔
رمضان كا قضاء روزہ بلا شرعی عذرتوڑنا، رات سے روزہ کی نیت كی مگر سحری میں آنکھ نہ كھلی
رمضان سے متعلق ایک سوال ہے جو میں علماء حضرات سے جاننا چاہتاہوں، برائے کرم جلد جواب دیں۔ (۱)اگرمیرے سامنے بیٹھنے والوں کو میرے منھ سے آنے والی بد بو سے تکلیف ہوتی ہو اور میرا حاکم بہت سخت قسم کا ہو اورمیری نوکری کو خطرہ ہو تو کیا میں برش کرسکتاہوں؟ اس میں اللہ اوراللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا کیا فرمان ہے اورعلمائے دین اورمفتیان کرام کیا فرماتے ہیں؟