• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 41335

    عنوان: جان بوجھ کے کوئی سحری میں خالی پانی کا ایک گلاس اختتام سحری کے بیس منٹ بعد پیئے تو کیا اسکا روزہ موجود ہے؟

    سوال: جان بوجھ کے کوئی سحری میں خالی پانی کا ایک گلاس اختتام سحری کے بیس منٹ بعد پیئے تو کیا اسکا روزہ موجود ہے؟

    جواب نمبر: 41335

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1423-1415/M=10/1433 سحری کا وقت ختم ہونے کے 20 منٹ بعد پانی پینے سے روزہ ٹوٹ جائے گا اور جان بوجھ کر بلاعذر شرعی کے ایسا کرنے سے قضا اور کفارہ بھی لازم ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند