• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 41106

    عنوان: کیا انسولین لگانے سے روزہ توت جاتا ہے؟

    سوال: کیا انسولین لگانے سے روزہ توت جاتا ہے؟

    جواب نمبر: 41106

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 806-783/N=9/1433 انسولین لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند