• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 41011

    عنوان: آپ اپنے گاوٴں کی مسجد کا اعتبار کریں، افطاری میں ایک دو منٹ کی تاخیر افطاری میں جلدی کرنے کے منافی نہیں ہے۔

    سوال: ہم نے علماؤں سے سنا ہے کہ افطاری میں جلدی کرنی چاہیے جب وقت ہو جائے۔ میرے گاؤں کی مسجد میں جب اذان ہوتی ہے اس س ایک منت پہلے بازو کے گاؤں میں اذان ہو جاتی ہے تو ہم اپنے گاؤں کی مسجد کا عتبار کریں یا ایک منت پہلے دوسری مسجد کی اذان سن کر روزہ کھول لیں؟

    جواب نمبر: 41011

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1385-880/L=10/1433 آپ اپنے گاوٴں کی مسجد کا اعتبار کریں، افطاری میں ایک دو منٹ کی تاخیر افطاری میں جلدی کرنے کے منافی نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند