• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 40854

    عنوان: نماز تراویح

    سوال: رمضان میں اگر حفاظ کرام کو اگر مسجد میں جگہ نہ ملے تو گھر میں یا کسی اور جگہ تراویح میں قرآن پاک سنانے کی اجازت ہے؟

    جواب نمبر: 40854

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1298-1299/M=9/1433 جی ہاں، اجازت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند