عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 40787
جواب نمبر: 40787
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1321-1321/M=9/1433 خلاف شرع امور کا ارتکاب لازم نہ آئے تو غیر مسلم کی دعوت افطار میں حصہ لے سکتا ہے، اور خلاف شرع امور سے مراد یہ ہے کہ کھانے میں حرام ونجس چیز شامل نہ ہو، مسجد کی نماز جماعت ضائع نہ ہو، ویڈیو گرافی وغیرہ نہ ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند