عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 40621
جواب نمبر: 40621
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1244-1244/M=8/1433 جی ہاں! شب برات کا روزہ ثابت ہے، اگرچہ روایت ضعیف ہے، یہ روزہ نفل ہے اس کو ضروری کسی نے نہیں کہا، کچھ علماء سے مراد کون ہیں؟ جنھوں نے اہمیت سے انکار کیا ہے؟ اور کس طرح کی اہمیت سے انکار ہے؟
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند