• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 35126

    عنوان: رمضان کو رمضان کیوں کہتے ہیں؟

    سوال: رمضان کو رمضان کیوں کہتے ہیں؟

    جواب نمبر: 35126

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 2044=1232-12/1432 اللہ تعالیٰ نے زمین و آسمان چاند سورج کی تخلیق کے بعد سال کے بارہ مہینے مقرر فرمائے۔ اسلامی سن کا آغاز ہجرت نبوی صلی اللہ علیہ سلم سے ہوا، بارہ مہینوں میں سے ایک مہینہ کا نام شہر رمضان یعنی ماہ رمضان ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند