عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 33485
جواب نمبر: 3348501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 1207=772-8/1432 ختم تراویح کے موقع پر امام کے لیے پیسہ لینا جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں تراویح کی نماز پڑھاتا ہوں تو قرأت کرنے کے وقت آنکھ بند کرکے پڑھاتا ہوں ۔ایسا کرنا درست ہے کہ نہیں، رہنمائی فرماویں؟
317 مناظردو
یا تین سال پہلے ہمارے شہر میں جامعہ بنوری ٹاون کراچی کے ایک فاضل نے [رمضان کے
مسائل] پر ایک رسالہ لکھا تھا۔ جس میں لکھا تھا کہ [کان میں تیل یا دوا ڈالنے سے
روزہ ٹوٹ گیا اور کان میں پانی ڈالنے سے روزہ نہیں ٹوٹا]۔ کیا یہ صحیح ہے؟ جب کان
میں تیل یا دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا تو پھر کان میں پانی ڈالنے سے روزہ کیوں
نہیں ٹوٹے گا؟
ہمیں تراویح کی کتنی رکعتیں ادا کرنی چاہئیں؟ (حدیث کا حوالہ عنایت فرماویں)۔
390 مناظرایک یا اس سے زیادہ رمضان کے تمام روزہ اگر
قصدا ترک کریں تو صرف ایک روزہ کا کفارہ دیا جائے؟ یا کہ ہروزہ کی کفارہ ضروری ہے؟