عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 3257
میں بواسیر کا مریض ہوں، روزے کی حالت میں پاخانے کی جگہ میں اندر کی طرف دوائی لگانے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ اسی طرح گرم پانی کے ٹیوب میں بیٹھ کر پاخانے کی جگہ کو سینکنے کا کیا حکم ہے؟
میں بواسیر کا مریض ہوں، روزے کی حالت میں پاخانے کی جگہ میں اندر کی طرف دوائی لگانے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ اسی طرح گرم پانی کے ٹیوب میں بیٹھ کر پاخانے کی جگہ کو سینکنے کا کیا حکم ہے؟
جواب نمبر: 325701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1300/ب=1160/ب
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حضرت
میں نے روزہ کی حالت میں جان بوجھ کر غیر محرم عورتوں کے خیالات ذہن میں لائے جس
سے غیر ارادی طور پر میری منی نکلنے لگی۔ میں نے روکنے کی کوشش کی مگر قابو نہ
پاسکا اور منی نکل گئی۔ اب اس روزہ کی قضا واجب ہوگی یا روزہ ہوجائے گا؟ (۲)انسان پر روزے کس عمر سے
فرض ہوتے ہیں؟
اگر ہم نماز تراویح نہ پڑھیں تو کیا ہم گناہ کا ارتکاب کریں گے یا نہیں؟ کیاشریعت اسلام کے مطابق ہم تراویح کی آٹھ رکعت، بارہ رکعت، سولہ رکعت پڑھ سکتے ہیں یا ہمیں بیس رکعت پڑھنا ضروری ہے؟
14021 مناظرکیا روزہ کی حالت میں غیر مسلم مہمان کو کھانا پیش کرنا اورکھلانا جائز ہے؟
4801 مناظر