• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 26750

    عنوان: اگرکسی نے فرض روزہ کی حالت میں کسی بالغ بچہ کو شہوت کے ساتھ کپڑا اور اس سے بوس وکنار کیا جس سے روزہ دار کی منی نکل گئی تو کیا روزہ ٹوٹ گیا اور قضا و کفارہ دونوں لازم ہے ہے یا صرف قضا؟ واضح ہو کہ مخصوص فعل (لواطت) نہیں کیا ، صرف چمہ چاٹی اور دست درازی کی۔ اگر روزہ کی حالت میں مشت زنی کی جس سے منی خارج ہوگئی تو کیا حکم ہے؟ روزہ ٹوٹا یا نہیں؟ قضا وکفارہ دونوں ہے یا صرف قضا؟

    سوال: اگرکسی نے فرض روزہ کی حالت میں کسی بالغ بچہ کو شہوت کے ساتھ کپڑا اور اس سے بوس وکنار کیا جس سے روزہ دار کی منی نکل گئی تو کیا روزہ ٹوٹ گیا اور قضا و کفارہ دونوں لازم ہے ہے یا صرف قضا؟ واضح ہو کہ مخصوص فعل (لواطت) نہیں کیا ، صرف چمہ چاٹی اور دست درازی کی۔ اگر روزہ کی حالت میں مشت زنی کی جس سے منی خارج ہوگئی تو کیا حکم ہے؟ روزہ ٹوٹا یا نہیں؟ قضا وکفارہ دونوں ہے یا صرف قضا؟

    جواب نمبر: 26750

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1703=1287-11/1431

    دونوں صورتوں میں صرف قضا واجب ہے، کفارہ نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند