عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 2606
روزہ کی حالت میں سرپر تیل کی مالش کرسکتے ہیں یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
روزہ کی حالت میں سرپر تیل کی مالش کرسکتے ہیں یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
جواب نمبر: 260601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 746/ ل= 730/ ل
روزہ کی حالت میں سر پر تیل لگانا جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری بیوی نے بالغ ہونے کے بعد جتنے بھی رمضان کے روزے چھوڑے تھے ان کا حساب لگایا ہے جو کہ ایک سو پچاس بنتے ہیں۔ یہ روزہ حائضہ ہوجانے اور بچہ کی ولادت ہونے کی وجہ سے بھی تھے؟ اب وہ ان کو ادا کرنا چاہتی ہے۔ برائے مہربانی اس کی ادائیگی اور نیت کا طریقہ بتادیجئے؟
2134 مناظرنماز تراویح کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ واجب، سنت موٴکدہ، سنت غیر موٴکدہ یا پھر مستحب؟ مہربانی فرماکر حوالہ کے ساتھ جواب دیں۔
7055 مناظرایک شخص تراویح پڑھاتا ہے اور ایک مقتدی پیچھے سے قرآن میں دیکھ کر غلطی نکالتا ہے تو اس صورت میں کیا حکم ہے؟کیا تراویح پڑھانے والے کی نماز فاسد ہوجائے گی؟ جواب عنایت فرماویں۔
2068 مناظر