عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 25968
جواب نمبر: 2596801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 2228=1442-10/1431
(نہانے کے لیے )نہیں نکل سکتا، البتہ غسل واجب کے لیے نکلے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
روزہ کی حالت میں بوس و کنار سے انزال ہونے پر کیا حکم ہے؟
6048 مناظركیا مغرب كی اذان پر رمضان میں روزہ افطار كرسكتے ہیں؟
5966 مناظرمیں
اٹھارہ مہینہ سے دبئی میں رہ رہا ہوں مجھے اچانک رمضان میں انڈیا اپنے گھر جانا
پڑا۔ میرا روزہ تھا اس کے باوجود میں نے اپنی بیوی سے روزے کی حالت میں صحبت کی۔
مہربانی کرکے مجھے بتائیں کہ مجھے اب کیا کرنا پڑے گا، میری توبہ کیسے ہوگی؟
اگر کوئی روزہ کی حالت میں مشت زنی کرلے تو قضا ہوگی یا کفارہ؟ یا توبہ اور استغفار سے معاف ہوجائے گا؟
1942 مناظرنماز
کی دوسری جماعت کرنا کیسا ہے؟ (۲) اگر
مکروہ ہے تو اگر کچھ لوگ مل کر دوسری جماعت کررہے ہوں تو کیا ہمیں ان کی جماعت میں
شامل ہونا ہے یا انفرادی ادا کرنا ہے؟ (۳)جہاں جمعہ نہیں ہوتا وہاں تراویح کا
کیا حکم ہے؟ (۴)کیا
عورت پر بھی تراویح ضروری ہے؟ (۵)جو
مسافر ہے اس کے لیے کیا حکم ہے؟ کیا جمعہ کا عربی خطبہ پڑھنا صحیح ہے؟
کیا
دل سے روزہ کی نیت کرنا ضروری ہے، صرف سحری کھانا نیت کے لیے کافی نہیں ہے؟