عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 25739
جواب نمبر: 2573901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 1477=1477-9/1431
روزے کی حالت میں سفید بالوں میں خضاب کرسکتے ہیں، البتہ سیاہ خضاب کا استعمال ہرحال میں ممنوع ہے اگرچہ روزہ اس سے نہیں ٹوٹتا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگرکوئی شخص رمضان کے روزہ کی حالت میں اپنی بیوی کے ساتھ چوما چاٹی میں مشغول ہوجاتا ہے اپنی انگلیوں کو اس کی شرمگاہ میں داخل کرنے کی حد تک بغیر عضو تناسل کو اس کی شرمگاہ میں داخل کئے ہوئے۔ اس کی مذی (نہ کہ منی) بھی نکل آتی ہے۔ کیا روزہ درست ہوگا؟ اگر وہ صرف اس کا سرین ، فرج اپنے ہاتھوں سے یا گھٹنے یا ران سے چھوئے تو کیا حکم ہے؟ کیا اگر وہ بیوی کے پستان پر ہاتھ پھیرے تو ان دونوں کا روزہ باقی رہے گا؟ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔
3543 مناظرنماز
کی دوسری جماعت کرنا کیسا ہے؟ (۲) اگر
مکروہ ہے تو اگر کچھ لوگ مل کر دوسری جماعت کررہے ہوں تو کیا ہمیں ان کی جماعت میں
شامل ہونا ہے یا انفرادی ادا کرنا ہے؟ (۳)جہاں جمعہ نہیں ہوتا وہاں تراویح کا
کیا حکم ہے؟ (۴)کیا
عورت پر بھی تراویح ضروری ہے؟ (۵)جو
مسافر ہے اس کے لیے کیا حکم ہے؟ کیا جمعہ کا عربی خطبہ پڑھنا صحیح ہے؟
کیا مسلمان کو کسی کافر کے پیسے سے اور اس کے مدعو کرنے پر رمضان کا افطار کرنا جائز ہے؟
2498 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی عورت رمضان کے روزے کی قضا کرے اور رات کو نیت کرلے لیکن صبح روزہ نہ رکھے تو کیا اب اس کے ذمہ ایک اور روزہ قضا کرنا ہوگا ؟ دعا میں یاد رکھیں۔
1913 مناظربیماری یا کسی مجبوری میں رمضان کے روزے چھوٹ جائیں تو اس کی قضا کرلینا کافی ہے
3743 مناظرروزہ کی حالت میں مشت زنی
6247 مناظرمعتكف كا خارج مسجد جاكر دروازہ بند كرنا؟
1189 مناظر