• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 25720

    عنوان: میرا رمضان سعودی عرب میں شروع ہوا ، آخری رمضان میں میں ہندوستان آرہا ہوں، وہاں اگر میں آخری روزہ رکھتاہوں تو میرے 31/روزے ہوجائیں گے، ایسی صورت میں میرے لیے آخری دن روزہ رکھنا لازمی ہے یا پھر میں روزہ چھوڑ بھی سکتاہوں؟اس سے پہلے میں نے دوبار31/ روزے کئے ہیں۔ 

    سوال: میرا رمضان سعودی عرب میں شروع ہوا ، آخری رمضان میں میں ہندوستان آرہا ہوں، وہاں اگر میں آخری روزہ رکھتاہوں تو میرے 31/روزے ہوجائیں گے، ایسی صورت میں میرے لیے آخری دن روزہ رکھنا لازمی ہے یا پھر میں روزہ چھوڑ بھی سکتاہوں؟اس سے پہلے میں نے دوبار31/ روزے کئے ہیں۔ 

    جواب نمبر: 25720

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2444=1516-10/1431

    روزہ رکھیں موافقہ صائمین اور احترامِ شہر رمضان کی وجہ سے اور دن بھر کھانے پینے سے رکے رہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند