عنوان: سعودی عرب میں ہم جہاں بھی تراویح پڑھنے جاتے ہیں ، بہت ساری مسجدو ں میں امام تراویح میں قرآن کریم دیکھ کر پڑھتے ہیں، کیا دیکھ کر پڑھنے والوں کے پیچھے ہماری تراویح ہوگی؟
سوال: سعودی عرب میں ہم جہاں بھی تراویح پڑھنے جاتے ہیں ، بہت ساری مسجدو ں میں امام تراویح میں قرآن کریم دیکھ کر پڑھتے ہیں، کیا دیکھ کر پڑھنے والوں کے پیچھے ہماری تراویح ہوگی؟
جواب نمبر: 2571901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 2124=656-10/1431
ہمارے نزدیک اس صورت میں آپ کی تراویح درست نہ ہوں گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند