عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 25628
جواب نمبر: 25628
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 1910=1376-9/1431
یہ صحیح ہے کہ انہیلر میں منہ اور حلق کے راستہ سے دوا پھیپھڑوں میں پہنچتی ہے اور اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند