عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 25613
جواب نمبر: 25613
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 2133=647-10/1431
مشت زنی سے انزال ہوجانے پر روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور اس میں قضا واجب ہے، کفارہ واجب نہیں ہے، توبہ استغفار اور آئندہ کے لیے اصلاح بھی واجب ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند