• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 25528

    عنوان: میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اس شخص کی کیا سزا ہوگی جو کہ مسلمان ہونے کے باوجودبغیر کسی معقول وجہ کے رمضان کے مہینہ کا روزہ نہیں رکھتا ہے؟

    سوال: میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اس شخص کی کیا سزا ہوگی جو کہ مسلمان ہونے کے باوجودبغیر کسی معقول وجہ کے رمضان کے مہینہ کا روزہ نہیں رکھتا ہے؟

    جواب نمبر: 25528

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1480=1480-10/1431

    ایک فریضے کو جان بوجھ کر بلاعذر چھوڑنے کا جو گناہ ووبال ہوسکتا ہے وہ اس پر ہوگا، اللہ کی نافرمانی کا عتاب کس قدر سخت چیز ہے اس کا تحمل بھی دشوار ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند