عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 25456
جواب نمبر: 2545601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 1481=1482-10/1431
بیس رکعت تراویح پر اجماعِ صحابہ ہے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی سنت اور صحابہ کی سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کی ہدایت فرمائی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا اگرشرعی مسافرتراویح کی نماز نہ پڑھے تو اس پر گناہ ہوگا؟ (۲) ابن حزم کے بارے میں علمائے کرام کی کیارائے ہے؟ کیا وہ غیر مقلد تھے؟
2161 مناظر