عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 2512
روزے میں آنکھ میں ڈراپ ڈالنے سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
روزے میں آنکھ میں ڈراپ ڈالنے سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
جواب نمبر: 251201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1301/1161=ب
اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دوسرے ملك سفر كرنے كی وجہ سے كل روزے 28 ہوں تو كیا حكم ہے؟
2884 مناظراللہ
آپ لوگوں کو جزائے خیر دے( آمین)۔ میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ کیا ہم نفل روزہ جمعہ
کے دن رکھ سکتے ہیں؟
کیا نامحرم پر شہوت والی نظر ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟ بدنظری کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا مکروہ ہوجاتا ہے؟
2685 مناظررمضان میں جس كو سفر كرنا ہے وہ ركھے یا چھوڑدے؟
4578 مناظر