• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 25044

    عنوان: کیاایسے حافظ کے پیچھے تراویح پڑھنا جائزہے جو پینٹ پہننے کو اچھا سمجھتاہے اور پسند کرتاہے ؟ کیا شریعت میں اس کی گنجائش ہے؟

    سوال: کیاایسے حافظ کے پیچھے تراویح پڑھنا جائزہے جو پینٹ پہننے کو اچھا سمجھتاہے اور پسند کرتاہے ؟ کیا شریعت میں اس کی گنجائش ہے؟

    جواب نمبر: 25044

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1768=1295-9/1431

    کراہت کے ساتھ گنجائش ہے جب کہ دیگر اوصاف امامت سے متصف ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند