عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 24882
جواب نمبر: 24882
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 1578=1244-9/1431
جب آپ بقیہ رکعات پڑھنے کے لیے اٹھیں گے تو پہلی رکعت میں سورہٴ فاتحہ اور سورت بھی پڑھیں گے اسی طرح دوسری رکعت میں سورہٴ فاتحہ اور سورت پڑھیں گے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند