عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 24766
جواب نمبر: 2476601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 1372=987-9/1431
نابالغ کی امامت تراویح میں بھی جائز نہیں، نابالغ تراویح میں امام نہیں بن سکتا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حضرت
میں اعتکاف کے بارے میں جاننا چاہتی ہوں۔برائے کرم مجھ کو خاص دعائیں، خاص
نماز،مبارک رات کی نماز اورعبادت بتادیں نیزاعتکاف میں بیٹھنے کا قاعدہ بھی بتادیں۔کیا
ہمارے اپنے گھر والوں سے بھی پردہ ضروری ہے؟اگر واش روم قریب نہیں ہے یا کمرے کے
اندر نہیں ہے اور ہم کو واش روم میں جانے کی ضرورت پیش آتی ہے تو کیا ہم کو اپنے
گھر والوں سے جیسے (مان اور بہن )سے پردہ کرناہوگا اور اپنا چہرہ چھپانا ہوگا؟میں
پہلی مرتبہ اعتکاف میں بیٹھ رہی ہوں۔برائے کرم مجھ کو اعتکاف کاقاعدہ بتادیں؟
کیا ہم افطار میں غیر مسلم کو دعوت دے سکتے ہیں یا نہیں ؟ یا ان کے ساتھ افطار کر سکتے ہیں یا نہیں ؟ براہ کرم، ہاں یا نہیں دونوں کا جواب باحوالہ دیں تاکہ دوستوں کو جواب دینے میں آسانی ہو۔
5687 مناظرنماز
تراویح واجب ہے یا سنت ہے؟ سفر کے دوران اگر نہیں پڑھ سکے تو اس کو ادا کرنا پڑے
گا یا نہیں؟ ہم لوگ ادھر نماز تراویح ساتھ پڑھتے ہیں مگر وتر پڑھنے کے وقت امام
شافعی والے لوگ مسجد کے باہر الگ جماعت کرتے ہیں کیا یہ جائز ہے؟ (۲)اگر ہماری امی شادی کے
موقع پر بولتی ہیں کہ مہندی لگاؤ یا ہلدی لگاؤ یا کوئی ایسی رسم جو سنت نہ ہو کرو
نہیں تو میں ناراض ہوجاؤں گی ایسے میں ہمارے لیے کیا حکم ہے، مجھے کیا کرنا چاہیے؟
(۳)مسجد
میں سونا جائز ہے یا ناجائز ؟ (۴)افطاری
میں غیر قوم کو ساتھ بٹھا کر افطار کرا سکتے ہیں یا انھیں الگ دے دینا چاہیے ،کیوں
کہ وہ بھی ہمارے ساتھ ہی کام کرتے ہیں ان کے سامنے کھانے میں اچھا نہیں لگتا ہے وہ
ہمیں دیکھتے رہتے ہیں؟
مفتی صاحب اگر کوئی شخص نفل روزہ رکھ کر
بھول کر کچھ کھالیتا ہے تو کیا وہ روزہ درست ہوگا؟
اگر کوئی شخص رمضان کے روزہ کی حالت میں اپنی بیوی کے ساتھ چوما چاٹی میں مشغول ہوجاتا ہے اس حد تک کہ وہ اپنی انگلی بیوی کی فرج میں داخل کردیتا ہے (لیکن آلہٴ تناسل داخل یا مس نہیں کرتا ہے) اس کے نتیجہ میں کچھ پتلی بہنے والی چیز مرد کے عضو سے باہر آتی ہے (منی کے علاوہ)۔ کیا میاں اور بیوی دونوں کا روزہ درست ہوگا؟ اگر نہیں، تو دونوں کا کفارہ کیا ہے؟ کیا تمام ساٹھ مسکینوں کو ایک ہی وقت میں کھلانا ضروری ہے یا مختلف اوقات میں ہم ان کوکھلا سکتے ہیں؟
4172 مناظرکیا رمضان میں تبلیغی جماعت میں جانا صحیح ہے کیوں کہ اس سے تراویح مکمل نہیں ہوتی ہے ہم نے یہ ایک عالم سے سنا ہے؟ (۲)عورتوں کا جماعت میں جانا کیسا ہے؟ (۳)کیا عورت مردکی اقتدا میں تراویح پڑھ سکتی ہے؟ (۴)ہمارے یہاں تو امام او رعورتوں کے درمیان بہت دوری ہوتی ہے بیچ میں میدان ہے جو بیس فٹ ہوگا اور ایک چھوٹا راستہ بھی ہے جس میں کار آسانی کے ساتھ جاسکتی ہے اس راستہ سے آدمی بھی گزرتے ہیں یہ مسجد کے سیدھی طرف ہے اور اس کے بعد ایک گھر میں عورتیں تراویح پڑھتی ہیں اور رمضان میں عشا اور وتر کی نماز بھی اسی امام کی اقتداء میں پڑھتی ہیں۔ (۵)کیا عورت امام کی اقتداء میں نماز پڑھ سکتی ہے؟
3359 مناظرروزہ كی حالت میں اگر بتی وغیرہ كا دھواں ناک میں چلا جانا
4877 مناظر