• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 24355

    عنوان: کیا تراویح کے ختم ہونے کے بعد پیسے لینا جائزہے؟براہ کرم، ا س پر روشنی ڈالیں، اگر جائزہے تو کیا صورت ہے؟

    سوال: کیا تراویح کے ختم ہونے کے بعد پیسے لینا جائزہے؟براہ کرم، ا س پر روشنی ڈالیں، اگر جائزہے تو کیا صورت ہے؟

    جواب نمبر: 24355

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1209=1209-8/1431

    تراویح کے ختم پر پیسے لینا دینا ناجائز ہے، ہدیہ یا نذرانہ کے عنوان سے لینا بھی درست نہیں، جواز کے لیے حیلہ اختیار کرنا بھی صحیح نہیں۔ کتب فقہ وفتاویٰ میں یہ بحث مفصل موجود ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند