عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 2306
رمضان سے ایک دن پہلے کا روزہ جسے نفلی روزہ کی نیت سے کیا گیاہویہ روزہ کرنا ٹھیک ہے یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
رمضان سے ایک دن پہلے کا روزہ جسے نفلی روزہ کی نیت سے کیا گیاہویہ روزہ کرنا ٹھیک ہے یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
جواب نمبر: 230601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 591/ ل= 591/ ل
رمضان سے ایک دن پہلے یعنی ۳۰/ شعبان جس کو یوم الشک کہا جاتا ہے کو بہ نیت نفل روزہ رکھنے کی گنجائش ہے البتہ عوام کو اس دن روزہ رکھنے سے احتراز کرنا چاہیے۔ کذا في کتب الفقہ
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
روزہ رکھنے کی نیت بصوم غد نویت من شہر رمضان کس حدیث سے ثابت ہے؟ کیا روزہ کی ان الفاظ سے نیت کرنا مسنون ہے؟
11054 مناظرمیں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ رمضان کے مہینہ کے قضا روزوں کو سال کے نفلی روزں میں ترتیب دے سکتے ہیں یا نہیں؟
1922 مناظر