• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 20712

    عنوان:

    روزہ کی حالت میں جب ہم مسواک کرتے ہیں تو لعاب دہن مسواک کے مزاہ کو اور بڑھا دیتاہے، اگر ہم اسے نگل جائیں یا یہ از خود گلے کے اندر چلاجائے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟

    سوال:

    روزہ کی حالت میں جب ہم مسواک کرتے ہیں تو لعاب دہن مسواک کے مزاہ کو اور بڑھا دیتاہے، اگر ہم اسے نگل جائیں یا یہ از خود گلے کے اندر چلاجائے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟

    جواب نمبر: 20712

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 355=355-3/1431

     

    صورت مسئولہ میں روزہ نہ ٹوٹے گا ، ہاں اگر لعاب کی مقدار اتنی ہو کہ جس کو عموماً زیادہ کہا جاتا ہے تو ٹوٹ جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند