• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 20433

    عنوان:

    میں تراویح کی نماز پڑھاتا ہوں تو قرأت کرنے کے وقت آنکھ بند کرکے پڑھاتا ہوں ۔ایسا کرنا درست ہے کہ نہیں، رہنمائی فرماویں؟

    سوال:

    میں تراویح کی نماز پڑھاتا ہوں تو قرأت کرنے کے وقت آنکھ بند کرکے پڑھاتا ہوں ۔ایسا کرنا درست ہے کہ نہیں، رہنمائی فرماویں؟

    جواب نمبر: 20433

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 384=384-4/1431

    نماز میں آنکھ کھلی ہوئی رکھنی چاہیے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند