عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 17404
میں
اٹھارہ مہینہ سے دبئی میں رہ رہا ہوں مجھے اچانک رمضان میں انڈیا اپنے گھر جانا
پڑا۔ میرا روزہ تھا اس کے باوجود میں نے اپنی بیوی سے روزے کی حالت میں صحبت کی۔
مہربانی کرکے مجھے بتائیں کہ مجھے اب کیا کرنا پڑے گا، میری توبہ کیسے ہوگی؟

جواب نمبر: 17404
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د):2083=1657-11/1430
رمضان کے ایک روزہ کی قضا کے ساتھ ساٹھ روزے لگاتار کفارے کے رکھنے ہوں گے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند