• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 17384

    عنوان:

    اگر روزہ کی حالت میں الٹی ہو جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ اگر ٹوٹ جاتا ہے تو اس کی قضا ہوگی یا کفارہ؟

    سوال:

    اگر روزہ کی حالت میں الٹی ہو جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ اگر ٹوٹ جاتا ہے تو اس کی قضا ہوگی یا کفارہ؟

    جواب نمبر: 17384

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب):1822=193tb-11/1430

    روزہ کی حالت میں اگر خود بخود الٹی ہوجائے تو اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہے، جب روزہ باقی رہتا ہے تو قضا اور کفارہ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند