عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 171369
جواب نمبر: 17136901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 987-841/D=10/1440
جب وہ مستقل امام ہیں تو ان کی خدمت کرنا انہیں ہدیے تحفے دینا بہت مستحسن عمل ہے لیکن ختم قرآن کے موقعہ پر یا اس نام سے دینے سے بچیں۔ رمضان کے شروع میں اخیر میں عیدین کے موقعہ پر ان کی خدمت کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک دفعہ ٹی وی پر ایک پروگرام میں ڈاکٹر ذاکر سے کسی نے سوال کیا کہ کیا کوئی شخص روزہ کی حالت میں اپنی بیوی کو بوسہلیسکتا ہے؟ تو ڈاکٹر ذاکر نائک نے اس کو جواب دیا کہ اگر کسی شخص کو اپنے اوپر کنٹرول ہے اور بات صرف بوسہ تک ہی ہے تو بوسہ لے سکتا ہے۔ اور ساتھ میں ڈاکٹر ذاکرنائک نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے ایک مثال بھی دی ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ایک دفعہ روزہ کی حالت میں اپنی ایک زوجہ مطہرہ( رضی اللہ تعالی عنہا) کو بوسہ فرمایا تھا۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر ایسا ہے تو: (۱) اگر کوئی شخص بوسہ لے اور شہوت سے اس کو قطرے آجائیں توکیا روزہ باقی رہے گا؟ (۲) اوراگر بوسہ کے بعد بات بڑھ جائے اور اپنے اوپر کنٹرول نہ رہے اور مباشرت ہوجائے تو کیا ایسی صورت میں گناہ ہوگا؟ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں کیوں کہ رمضان قریب آرہا ہے اور چند دنوں پہلے میں نے شادی کی ہے اور میں اپنی بیوی سے بہت زیادہ محبت کرتا ہوں۔ میری عمر پچیس سال ہے اور میری بیوی کی عمر چوبیس سال ہے۔
3153 مناظرکیا
عورتوں کا جماعت کے ساتھ تراویح پڑھنا درست ہے؟ اگر عورت حافظہ نہیں ہے تو کیا آپ
کا جواب مختلف ہوگا؟چونکہ تراویح کا اصل مقصد قرآن کا مکمل کرنا ہے اور اگر وہ
اکیلے ادا کرتی ہے تو وہ تراویح کی نماز میں قرآن پورا نہیں کرپائے گی۔
کن وجوہات کی بنا پر رمضان كا روزہ چھوڑ سکتے ہیں؟
3729 مناظررمضان کے مہینہ میں سحری کے بعد اپنی بیوی سے ہم بستری کی جس کی وجہ سے ہم دونوں پر غسل واجب ہوگیا (منی خارج ہوگئی) اور ہم روزہ نہ رکھ سکے۔پھر مجھے بتایا گیا کہ قضا کے طور پر اب مجھے ساٹھ روزے رکھنے ہوں گے۔ حالانکہ مجھے بالکل بھی اس مسئلہ کا پتہ نہیں تھا کہ ایک روزہ کے بدلے میں ساٹھ روزے رکھنے ہوں گے۔ اگر مجھے اس مسئلہ کا پتہ ہوتا تو میں کبھی بھی ایسی حرکت نہ کرتا۔ لہٰذا آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ اس مسئلہ میں میری رہنمائی فرمائیں کہ مجھے اس روزہ کے بدلے ایک ہی روزہ رکھنا ہوگا یا پھر قضا کے طور پر پورے ساٹھ دن؟
4640 مناظرروزہ كی حالت میں اگر بتی وغیرہ كا دھواں ناک میں چلا جانا
4728 مناظر