عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 170839
جواب نمبر: 17083901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:873-758/sd=10/1440
چھ روز کی تراویح میں اگر صحیح پڑھنے کا اہتمام کیا جائے کہ حروف نہ کٹیں، قواعد تجوید کی رعایت ملحوظ رہے، تو پڑھنے اور سننے کی گنجائش ہے اور اگر اس طرح تیز رفتاری سے پڑھا جائے کہ لحن جلی کی نوبت آتی ہو تو جائز نہیں ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر كوئی منھ میں لونگ ركھ كر سویااور سحری كے بعد آنكھ كھلی تو روزہ ہوگا یا نہیں؟
9196 مناظرپاکستان
میں صرف لڑکیوں کے لیے میرا ایک مدرسہ ہے جس میں ایک حافظہ ٹیچر نماز تراویح میں
قرآن ختم کرنا چاہتی ہے۔برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ کیا وہ دوسری عورتوں کی امام
بن کر کے نماز تراویح پڑھا سکتی ہے؟