عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 169021
جواب نمبر: 16902101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 685-605/M=06/1440
مکروہ ہے، اگر گل کے ذرات حلق کے اندر چلے گئے، تو اس سے روزہ بھی ٹوٹ جائے گا اس لئے احتراز کرنا چاہئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مفتی صاحب اگر کوئی شخص نفل روزہ رکھ کر
بھول کر کچھ کھالیتا ہے تو کیا وہ روزہ درست ہوگا؟
كیا مغرب كی اذان پر رمضان میں روزہ افطار كرسكتے ہیں؟
7060 مناظرایک آدمی رمضان کے مہینے میں دبئی جاتا ہے ۔ دونوں ملکوں کے اختلاف مطالع کی وجہ سے اس کا ایک روزہ کم ہوجاتا ہے، تو وہ اس روزے کا کیا کرے ؟ قضا کرے یا نہ کرے؟
رمضان
کی طاق راتوں میں مساجد میں اجتماعی عبادت، دعا، بیان، ذکر و تلاوت کرنا کیسا ہے؟
(۲)عید
کے دن مصافحہ اور گلے ملنا کیسا ہے؟ (۳)تراویح میں قرآن مکمل کئے بغیر
تبلیغی جماعت میں جانا کیسا ہے؟ قرآن سننا افضل ہے یا جماعت میں جانا؟
روزہ کی حالت میں اگر مسواک کرنے سے مسوڑھوں سے خون آتا ہو تو کیا مسواک نہیں کرنی چاہیے؟
4047 مناظرکیا عورتوں کو اس کی اجازت ہے کہ وہ (رمضان المبارک کے آخری عشرہ کا) مسنون اعتکاف مسجد کے احاطے میں کریں؟ اگر ہاں، تو کیا اس سلسلے میں کسی صحابیہ کی کوئی مثال ہے کہ انھوں نے مسجد نبوی یا کسی اور مسجد میں اعتکاف کیا ہو؟
میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر کوئی شخص نفلی یا قضا روزہ رکھ رہا ہے تو کیا سحری کرنا ضروری ہے اورکیا ہم دو بجے کے قریب سحری کرسکتے ہیں؟
4037 مناظر