• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 16620

    عنوان:

    تراویح کی نماز بغیر داڑھی والے حافظ کے پیچھے پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ ہماری نماز ہوگی یا نہیں؟

    سوال:

    تراویح کی نماز بغیر داڑھی والے حافظ کے پیچھے پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ ہماری نماز ہوگی یا نہیں؟

    جواب نمبر: 16620

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):1602=1274-10/1430

     

    بغیر داڑھی والے حافظ کے پیچھے تراویح کی نماز مکروہ ہوتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند