عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 165775
جواب نمبر: 16577501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:83-51/N=2/1440
آج کل صرف دسویں محرم کا روزہ مکروہ تو نہیں ہے؛ البتہ دسویں کے ساتھ نویں یا گیارہویں کا بھی رکھ لینا بہتر ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
(۱)شب برات کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ (۲)اگر کوئی آدمی اعتکاف( رمضان کے آخری عشرہ ) میں ہو تو کیا وہ جنازہ کی نماز پڑھ سکتاہے؟ (۳)کریڈٹ کارڈ کا استعمال صحیح ہے یا نہیں؟
527 مناظرمیں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر کوئی شخص نفلی یا قضا روزہ رکھ رہا ہے تو کیا سحری کرنا ضروری ہے اورکیا ہم دو بجے کے قریب سحری کرسکتے ہیں؟
519 مناظر