عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 165417
جواب نمبر: 16541701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 51-3/SN=1/1440
بہ شمول نذر کسی بھی روزے میں نیابت درست نہیں یعنی جس شخص کے ذمے روزہ ہے، اس کے علاہ کسی اور کے روزہ رکھنے سے اس کا ذمہ فارغ نہ ہوگا ․․․․․ ثم الصوم عبادة لاتجزیٴ النیابة فی أدائہا فی حالة الحیاة فکذلک بعد الموت کالصلاة الخ (مبسوط سرخسی: ۳/۸۹، کتاب الصوم، ط: دارالمعرفة)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
رمضان میں جس كو سفر كرنا ہے وہ ركھے یا چھوڑدے؟
4930 مناظرنماز
کی دوسری جماعت کرنا کیسا ہے؟ (۲) اگر
مکروہ ہے تو اگر کچھ لوگ مل کر دوسری جماعت کررہے ہوں تو کیا ہمیں ان کی جماعت میں
شامل ہونا ہے یا انفرادی ادا کرنا ہے؟ (۳)جہاں جمعہ نہیں ہوتا وہاں تراویح کا
کیا حکم ہے؟ (۴)کیا
عورت پر بھی تراویح ضروری ہے؟ (۵)جو
مسافر ہے اس کے لیے کیا حکم ہے؟ کیا جمعہ کا عربی خطبہ پڑھنا صحیح ہے؟
ہماری
مسجد میں تراویح کے وقت عورتیں بھی جماعت میں شامل ہوتی ہیں مگر مردوں کی جماعت
مسجد کے اوپر کے فلور میں ہوتی ہے او رعورتیں نیچے والے فلور میں ہوتی ہیں ان میں
اور ہم میں اتصال صفوف بالکل نہیں ہوتا۔ تو کیا ان عورتوں کی نماز صحیح ہوجاتی ہے؟
فحش سائٹ دیكھنے سے انزال ہوگیا، پھر یہ سمجھ كر كہ روزہ ٹوٹ گیا ، غسل كرتے وقت حلق تك پانی پہنچایا، تو روزے كا كیا حكم ہے؟
2944 مناظراگرامام تراویح میں دو رکعات کے بجائے تین رکعات پڑھا دیں تواس کا کیا مسئلہ ہے ؟ جبکہ انہیں سجد ہ سہو بھی یاد رہاتوکیا نماز ہوجائے گی؟ اگر ہوگی تو کیا اسے دورکعات مانی جائیں گی؟ براہ کرم، حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔
4883 مناظرافطاری كرانے كےلیے دی گئی رقم اگر كچھ رقم بچ جائے تو وہ كسی دوسرے كام میں استعمال كی جاسكتی ہے یا نہیں؟
2635 مناظرجلد
از جلد جواب دیں میں بہت پریشان ہوں۔ اگر کوئی مرد رمضان کے روزے کے دوران عورت سے
ملاقات کرلے جس کی وجہ سے روزہ ٹوٹ جائے اور زبردستی مرد کی جانب سے ہو تو میں نے
کتاب میں پڑھا ہے (بہشتی زیور) کہ مرد کفارہ ادا کرے عورت نہیں؟ مہربانی کرکے بتادیں
کہ کفارہ کیا ہوگا؟ اور اگر کھانے کھلانے کی صورت میں ہے تو کل رقم کتنی بنے گی؟