• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 16458

    عنوان:

    حضرت میرا سوال یہ ہے کہ اگر تراویح کی نماز میں حافظ صاحب سے کوئی ایسی غلطی ہوجاتی ہے کہ آیت کا معنی کفر میں چلا جاتا ہے تو اس صورت میں نماز کی وہ دو رکعت جس میں غلط پڑھا گیا ہے دوبارہ لوٹانا ضروری ہے یا صرف وہ آیت پڑھ دینا کافی ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 16458

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):1853=1479-10/1430

    نماز بھی دہرانی ہوگی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند