عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 16400
سوال
روزے سے متعلق ہے۔ کیا نیم کی مسواک(تازی) کا استعمال کرسکتے ہیں ؟
سوال
روزے سے متعلق ہے۔ کیا نیم کی مسواک(تازی) کا استعمال کرسکتے ہیں ؟
جواب نمبر: 1640001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1542=1544/1430/م
روزے میں نیم کی مسواک استعمال کرسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
(۱)شب برات کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ (۲)اگر کوئی آدمی اعتکاف( رمضان کے آخری عشرہ ) میں ہو تو کیا وہ جنازہ کی نماز پڑھ سکتاہے؟ (۳)کریڈٹ کارڈ کا استعمال صحیح ہے یا نہیں؟
4225 مناظراجتماعی افطار کا نظم مسجد میں کرنا کیسا ہے؟
11376 مناظرمیں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ رمضان المبارک میں جو سنت تراویح ادا کی جاتی ہے جو کہ بیس نفل ہوتی ہے، تو جب ہم عشاء کی نماز کے لیے کھڑے ہوتے ہیں تو پہلے چار سنت، چار فرض، دوسنت اب اس کے بعد وتر پڑھیں یا پہلے بیس سنت تراویح ادا کرنے کے بعد وتر او ردو رکعت نفل ادا کریں؟ جلد جوابعنایت فرماویں،کیوں کہ رمضان المبارک چل رہا ہے۔ خدا نخواستہ میں کہیں غلط طریقہ سے عشاء کی نماز تو ادا نہیں کررہا ہوں؟
2722 مناظربغیر سحری كھائے نفل روزہ ركھنا؟
6954 مناظرہمیں تراویح کی کتنی رکعتیں ادا کرنی چاہئیں؟ (حدیث کا حوالہ عنایت فرماویں)۔
2319 مناظر