عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 163274
جواب نمبر: 16327401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1166-1001/D=10/1439
نیت کرلینے کے بعد اس کا توڑنا جائز نہیں اگر رمضان کے مہینہ میں صبح روزہ کی نیت کرلی تو اب بلاعذر شرعی روزہ توڑنے سے کفارہ بھی واجب ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا تراویح گھر میں پڑھی جاسکتی ہے؟ جلدی جواب مرحمت فرماویں۔
3194 مناظررمضان
کے اعتکاف کی حالت میں جمعہ کے دن غسل کیا جاسکتا ہے یا نہیں، اکثر عالم منع کرتے
ہیں؟ایک عالم نے کہا کہ شامی کی حدیث کے مطابق جمعہ کا غسل جائز ہے، صحیح جواب
ارشاد فرمادیجئے؟
دو
یا تین سال پہلے ہمارے شہر میں جامعہ بنوری ٹاون کراچی کے ایک فاضل نے [رمضان کے
مسائل] پر ایک رسالہ لکھا تھا۔ جس میں لکھا تھا کہ [کان میں تیل یا دوا ڈالنے سے
روزہ ٹوٹ گیا اور کان میں پانی ڈالنے سے روزہ نہیں ٹوٹا]۔ کیا یہ صحیح ہے؟ جب کان
میں تیل یا دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا تو پھر کان میں پانی ڈالنے سے روزہ کیوں
نہیں ٹوٹے گا؟
مسجد کی محراب جہاں امام کھڑا ہوتا ہے مسجد میں شامل ہے کہ نہیں؟ اگر معتکف محراب میں جائے تو کیا اس کا اعتکاف باقی رہے گا؟
4438 مناظرہمارے یہاں کچھ لوگ ہر سال رمضان میں ایک شب شبینہ کرتے ہیں، اس کا طریقہ یہ ہوتاہے کہ کچھ حفاظ جمع ہوتے ہیں اور لمبی لمبی تلاوت کرتے ہیں، باقی سارے لوگ بیٹھ کر سنتے ہیں۔یاد رہے کہ یہ تلاوت نفل یا کسی نماز میں نہیں ہوتی ہے اور نہ ہی اس کو دین کا کوئی حصہ سمجھتے ہیں اور نہ سکسی پر شامل ہونے کا جبر ہوتاہے۔ کیا عمل درست ہے؟
1278 مناظرکیا ہم رمضان میں روزہ کی حالت میں بیوی کے ساتھ ہمبستر ہوسکتے ہیں؟
2851 مناظرروزہ کی حالت میں گل منجن کرنا
1266 مناظرروزہ کی حالت میں جب ہم مسواک کرتے ہیں تو لعاب دہن مسواک کے مزاہ کو اور بڑھا دیتاہے، اگر ہم اسے نگل جائیں یا یہ از خود گلے کے اندر چلاجائے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
2973 مناظرایک شخص جس کو مرگی کی بیماری ہے ، وہ
سوچتاہے کہ رمضان کے مہینہ میں روزہ رکھنے سے اس کی صحت پر اثر ہوگا (کیوں کہ گرمی
کے موسم کے دن طویل ہوتے ہیں)، کیا یہ اس کے لیے جائز ہوگا کہ وہ رمضان کے مہینہ
میں روزہ نہ رکھے او رروزہ کی قضا رمضان کے علاوہ دوسرے دنوں میں کرلے جب کہ دن
چھوٹے ہوتے ہیں؟
میرا
سوال یہ ہے کہ میں آنے والے رمضان میں اعتکاف میں بیٹھنا چاہتاہوں،مگر ایک سوال ہے
کہ وہاں جمعہ کا بیان ایک شافعی امام کرتے ہیں جب کہ مسجد حنفی مسلک کی ہے۔ یہ
امام صاحب انگریزی اورعربی ملا کر خطبہ دیتے ہیں، داڑھی غیر شرعی ہے یعنی ایک مشت
سے کم کراتے ہیں، ٹخنے چھپاتے ہیں۔ مہربانی فرماکر بتائیں کہ کیا میں ایسی مسجد
میں اعتکاف کرسکتا ہوں یا نہیں؟ باقی تمام نمازیں ہمارے امام صاحب سنی، حنفی،
دیوبند سے فارغ ہیں وہی کراتے ہیں۔