• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 163077

    عنوان: کیا روزے کی حالت میں افطاری تیار كرتے وقت نمک چکھ سکتے ہیں؟

    سوال: کیا روزے کی حالت میں افطاری بناتے وقت نمک چکھ سکتے ہیں اگر افطاری مرد بنا رہا ہو تو؟

    جواب نمبر: 163077

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1158-998/D=10/1439

    زبان سے چکھ کر تھوک دے تو یہ مکروہ ہے بدون سخت ضرورت کے ایسا نہ کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند