عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 163063
جواب نمبر: 16306301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1126-979/D=10/1439
جی ہاں کراسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
رمضان کے مہینہ میں سحری کے بعد اپنی بیوی سے ہم بستری کی جس کی وجہ سے ہم دونوں پر غسل واجب ہوگیا (منی خارج ہوگئی) اور ہم روزہ نہ رکھ سکے۔پھر مجھے بتایا گیا کہ قضا کے طور پر اب مجھے ساٹھ روزے رکھنے ہوں گے۔ حالانکہ مجھے بالکل بھی اس مسئلہ کا پتہ نہیں تھا کہ ایک روزہ کے بدلے میں ساٹھ روزے رکھنے ہوں گے۔ اگر مجھے اس مسئلہ کا پتہ ہوتا تو میں کبھی بھی ایسی حرکت نہ کرتا۔ لہٰذا آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ اس مسئلہ میں میری رہنمائی فرمائیں کہ مجھے اس روزہ کے بدلے ایک ہی روزہ رکھنا ہوگا یا پھر قضا کے طور پر پورے ساٹھ دن؟
7798 مناظرمیری منگیتر پہلے رمضان سے ہی اعتکاف میں ہے اور میں ذکر کے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔او رکیا ذکر کے لیے دعا ضروری اوراچھی ہے ذکر کے لیے اوراس پر ثواب ملے گا کیوں کہ وہ ذکر میں پورا وقت استعمال کرنا چاہتی ہے اور عبادت میں اورہمیں عورتوں کے اعتکاف کے بارے میں کوئی کتاب چاہتے ہیں جس میں تما م دعا اور ذکر مذکور ہوں۔ نیز آپ کتاب اس پتہ پر روانہ کردیں: ہدی حفظ الرحمن پٹیل، مصطفے مسجد مدھواس دروازہ، لونا واڑہ، ضلع پنچ محل، صوبہ گجرات، انڈیا۔ (اگر اس کی قیمت ہوگی تو ہم ادا کردیں گے)۔ نوٹ: کتاب اگر ہندی میں ہو تو بہتر ہے ورنہ اردو میں۔
1540 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ ایک جوان لڑکا تراویح پڑھاتا ہے جس کے پیچھے محلہ کی عورتیں ہوتی ہیں کچھ محرم اورکچھ غیرمحرم۔ کیا اس طرح تراویح پڑھانا صحیح ہے؟ جواب مرحمت فرماویں۔
3219 مناظرحضرت
میرا سوال یہ ہے کہ اگر تراویح کی نماز میں حافظ صاحب سے کوئی ایسی غلطی ہوجاتی ہے
کہ آیت کا معنی کفر میں چلا جاتا ہے تو اس صورت میں نماز کی وہ دو رکعت جس میں غلط
پڑھا گیا ہے دوبارہ لوٹانا ضروری ہے یا صرف وہ آیت پڑھ دینا کافی ہے؟