عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 163015
جواب نمبر: 16301501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1087-963/D=10/1439
ناک کے راستہ سے دماغ میں پانی چلا جائے تو اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا، بغیر قصد کے خطاًٴ چلا جائے تو بھی یہی حکم ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سحری میں کیا اذان کا وقت شروع ہونے تک کھانا کھا سکتے ہیں؟ (۲)تہجد کا وقت کب ختم ہوتا ہے؟
7340 مناظرمجھے یہ بتائیں کہ شب قدر میں بارہ رکعتیں ہوتی ہیں یا پھر نہیں؟ حوالہ کے ساتھ جواب دیں۔
2653 مناظرگزشتہ رمضان کے بعد میری ماں نے اردو ترجمہ کے ساتھ قرآن شریف کی تلاوت کرنا شروع کیا۔ اس نے سترہ سپارے اردو ترجمہ کے ساتھ پورے کئے ہیں۔ اب رمضان تقریباً شروع ہونے والا ہے۔ وہ ہمیشہ کم ازکم ایک مرتبہ ہررمضان میں قرآن شریف ختم کرتی ہیں۔ کیا ان کو اس رمضان کے لیے قرآن شریف شروع سے شروع کرنا چاہیے تاکہ وہ اس کو رمضان کے اندرہی مکمل کرلیں یا ان کو وہاں سے پڑھنا چاہیے جہاں تک انھوں نے گزشتہ گیارہ مہینوں کے دوران اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھا ہے؟ رہنمائی فرماویں۔
2469 مناظر روزہ کی حالت میں خود کا
تھوک نگل سکتے ہیں یا نہیں؟
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ شب قدر کی نماز با جماعت کی جاسکتی ہے یا اکیلے ہی پڑھنی چاہیے، مجھے جلد بتائیں؟ یہاں کچھ لوگ کہتے ہیں باجماعت اورکچھ ایسے ہی کہتے ہیں۔ مجھے اس کا مسئلہ بتائیں؟
2671 مناظر