• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 16163

    عنوان:

    کیا یہ صحیح ہے کہ رمضان میں جہنم کے دروازے بند ہوجاتے ہیں؟ اگر کوئی غیر مسلم رمضان میں مرتا ہے تو اس کے ساتھ کیا جاتاہے؟

    سوال:

    کیا یہ صحیح ہے کہ رمضان میں جہنم کے دروازے بند ہوجاتے ہیں؟ اگر کوئی غیر مسلم رمضان میں مرتا ہے تو اس کے ساتھ کیا جاتاہے؟

    جواب نمبر: 16163

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1494=1499/1430/م

    (۱) یہ صحیح ہے: غُلّقت الأبواب وصُفدت الشیاطین إلخ․․ حدیث کے الفاظ ہیں۔

    (۲) احترام رمضان کی وجہ سے صرف رمضان کے لیے اس سے عذاب اٹھالیا جاتا ہے، پھر تاقیامت اس کو عذاب ہوتا رہتا ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند