• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 16117

    عنوان:

    رمضان میں سحری اور فجر کی نماز کے بعدسونے میں اگر انزال ہوجائے تو اس کی قضا یا کفارہ کا کیا حکم ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 16117

    بسم الله الرحمن الرحيم

    رمضان میں سحری اور فجر کی نماز کے بعدسونے میں اگر انزال ہوجائے تو اس کی قضا یا کفارہ کا کیا حکم ہے؟

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند