• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 15979

    عنوان:

    اللہ آپ لوگوں کو جزائے خیر دے( آمین)۔ میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ کیا ہم نفل روزہ جمعہ کے دن رکھ سکتے ہیں؟

    سوال:

    اللہ آپ لوگوں کو جزائے خیر دے( آمین)۔ میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ کیا ہم نفل روزہ جمعہ کے دن رکھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 15979

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1430=1141/1430/ل

    جمعہ کے دن خاص کر کے نفل روزہ رکھنے کی حدیث میں ممانعت آئی ہے، البتہ اگر اس سے ایک دن پہلے یا ایک دن بعد بھی روزہ رکھ لیا جائے تو اس کی اجازت ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند