• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 152765

    عنوان: روزہ رکھنے کی کوئی دعا ہے كیا؟

    سوال: روزہ رکھنے کی کوئی دعا ہے ؟ اگر ہے تو حوالہ دے کر ملاحظہ فرما دیں۔ شکریہ

    جواب نمبر: 152765

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1177-1079/H=11/1438

    روزہ رکھنے کی کوئی دعا ہمیں کہیں دیکھنا مستحضر نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند