عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 147476
جواب نمبر: 14747601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 413-452/L=5/1438
روزے کی حالت میں بیوی سے ہمبستری کرنا جائز نہیں، اس سے روزہ فاسد ہوجائے گا اور روزہ کی قضا کے ساتھ کفارہ بھی ادا کرنا ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہمارے یہاں ایک عورت جو حافظ قرآن ہے تراویح پڑھاتی ہے۔ کیا عورت کا تراویح پڑھانا جائز ہے؟
2053 مناظركیا مچھر مكھی وغیرہ پیٹ میں چلے جانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
3862 مناظردو
یا تین سال پہلے ہمارے شہر میں جامعہ بنوری ٹاون کراچی کے ایک فاضل نے [رمضان کے
مسائل] پر ایک رسالہ لکھا تھا۔ جس میں لکھا تھا کہ [کان میں تیل یا دوا ڈالنے سے
روزہ ٹوٹ گیا اور کان میں پانی ڈالنے سے روزہ نہیں ٹوٹا]۔ کیا یہ صحیح ہے؟ جب کان
میں تیل یا دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا تو پھر کان میں پانی ڈالنے سے روزہ کیوں
نہیں ٹوٹے گا؟
کیا دانتون میں خون آنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
1737 مناظر