عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 130947
جواب نمبر: 13094731-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1225-1185/SN37=01/1438
اگر بھولے سے کوئی کھا پی لے تو اس سے روزہ (خواہ فرض یا نفل) نہیں ٹوٹتا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں ہر ہفتہ دو سے تین روزے رکھتا ہوں۔ کیا میں اپنی بیوی کو چھو سکتا ہوں یا بوسہ لے سکتا ہوں، اور جماع نہ کروں۔ یامکمل طور پر اجتناب کرنا ضروری ہے؟
2437 مناظرمیری بیوی اپنے حمل کے ابتدائی ایام میں ہے۔ لندن میں اس وقت روزہ کا گھنٹہ بہت طویل ہوتا ہے۔مجھے خوف ہے کہ یہ میری بیوی کے حمل پر اثرا نداز ہوگا اور ہوسکتا ہے کہ یہ حمل کے ضائع ہونے کا سبب بن جائے۔ کیا اس کے لیے رمضان کے مہینہ کے روزوں کو چھوڑنا جائز ہے، اور اس کی بعد میں قضا کرنا جائز ہے؟
2803 مناظراگر
کالونی میں جامع مسجد موجود ہے تو کیا کوئی شخص اپنا سنت اعتکاف رمضان کے دوران
کسی چھوٹی مسجد میں جہاں پر جمعہ کی نماز ادا نہیں کی جاتی ہیکرسکتا ہے؟