• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 10038

    عنوان:

    میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ رمضان کے مہینہ کے قضا روزوں کو سال کے نفلی روزں میں ترتیب دے سکتے ہیں یا نہیں؟

    سوال:

    میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ رمضان کے مہینہ کے قضا روزوں کو سال کے نفلی روزں میں ترتیب دے سکتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 10038

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 24=24/ د

    قضا روزے رکھنا پہلے ضروری ہے، اس لیے اولاً قضا روزے کی ادائیگی کرلیں، پھر نفلی روزے رکھیں۔ ایک ہی دن میں نفل اور قضا دونوں کی نیت سے روزہ نہ رکھیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند